More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

نیوزی لینڈ نےپاکستان کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے

نیوزی لینڈ نےپاکستان کے خلاف پہلے دو  ون ڈے میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے

پاکستان کا دورہ نیو زی لینڈ  شروع ہونے کے قریب ہے تاہم اس سے پہلے  کیویز  ٹیم نے پہلے دو میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔
میزبان ٹیم کے کوچ گیون لارسن کے مطابق تیرہ کھلاڑیوں کے اسکواڈ میں Kane Williamson ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹیم میں دو سپنر Mitchell Santner اورTodd Astle کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز ہوں گے ،جن میں سے آخری تین میچوں کے لئے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ۔

کین ویلیم سن کپتان ، ٹوڈ ایسل ، ٹرینٹ باؤلٹ ، بروس ویل،لوکی فرگوسن،مارٹن گپٹل، میٹ ہینری ، ٹام ،لیتھم ،کولن منرو، ہنیری نکولز، مچ سنٹینر، اور روس ٹیلر شامل ہیں ،

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں