More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محمد نواز پر بھی سپاٹ فکسنگ کے کالے بادل چھانے لگے

محمد نواز پر بھی سپاٹ فکسنگ کے کالے بادل چھانے لگے

تابی لیکس آپ کو مطلع کر رہا ہے کہ پی ایس ایل کے دوران سپاٹ فکسنگ کے واقعات کا سلسلہ ابھی بند نہیں ہوا اور ابھی بھی کچھ اور کھلاڑیوں کا نرغے میں آنا باقی ہے
تازہ ترین اطلاعات ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابھرتے ہوئے نوجوان آل روانڈر محمد نواز کو بھی شوکاز جاری کردیا ہے  اور ان کو پی سی بی سیکورٹی اینڈ ویجیلینس کمیٹی کے روبرو پیش ہونے کو کہا ہے اور اپنی پوزیشن کی وضاحت کرنے کو کہا ہے
جیسا کے آپ کے علم میں ہے کہ تابی لیکس ملک کو بدنام کرنے والے واقعات کو اپنی سائٹ پر جگہ نہیں دیتا اور مگر پی سی بی کی سماعت تک ہم محمد نواز کے ساتھ پیش آنے والے اصل واقعہ سے آپ کو باخبر نہیں رکھیں گے تا کہ پی سی بی کو تحقیقات میں کوئی مشکل پیش نہ آئے، اگر درست فیصلہ آیا تو ہم خاموش رہیں گے مگر ناانصافی کی صورت میں تابی لیکس آپ کو مطلع کرے گا اصل واقعے سے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں