سٹے بازی کا صلاح گیر بھی معطل
پی ایس ایل سٹے بازی تحقیقات عروج پر پہنچ گئیں، سٹے بازی کے لیے ٹارگٹ ذیادہ تر اوپنر بلے باز نظر آرہے ہیں اور ان کا جو صلاح گیر ابھی تک منظر عام پر آیا ہے وہ بھی افتتاحی بلے باز ہے اور قومی ٹیم میں جگہ بنانے کی تاک میں ہے
چیئرمین پی سی بی نے بھی آج بتایا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف کو شوکاز بھیجا جا رہا ہے اور لمبے ترین باولر محمد عرفان کو بھی شوکاز کا سوچ رہے ہیں، تازہ ترین خبرِیں آئیں ہیں افتتاحی بلے باز ناصرجمشید کو بھی ہر طرح کرکٹ سے معطل کردیا گیا ہے
ابھی تک خبروں سے یہ معلوم پڑا ہے کہ ناصر جمشید ہی افتتاحی بازوں کو سٹے بازوں سے کم از کم ملنے کا کہتے رہے
چیئرمین پی ایس ایل کے مطابق ناصر جمشید کو عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے اور وہ تحقیقات مکمل ہونے تک ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے سے معطل رہیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں