نجم سیٹھی، عمران خان کو مطمئن کرنے کو کوشاں، آئی سی سی سے خصوصی اپیل
چیئرمین ایگزیکٹو باڈی پی سیبی اور پی ایس ایل کے روح رواں نجم سیٹھی نے وطن واپسی پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں بگ تھری کے خاتمے کو پاکستان کے منافع بڑھنے سے عبارت کیا ہے،
ساتھ ہی نجم سیٹھی نے کسی غیر ملکی ٹیم کے پاکستان آمد کی نوید بھی سنا ڈالی ہے، انہوں نے کہا کہ آئی سی سی کہا ہے کہ ایسی ٹیم اور کھلاڑی بھیجیں جنکو عمران خان پھٹیچر نہ کہہ سکیں
مگر دوسری جانب عمران خان نے اسلام آباد جلسے میں ایک بار پھر اپنے بیان کو محفل کی بجائے جلسے میں دہرایا ہے کہ پاکستان آنے والے کھلاڑی پھٹیچر تھے
اپنی رائے کا اظہار کریں