More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لڈو پیٹھی دا – نئیں جواب نجم سیٹھی دا – ویسٹ انڈیز پاکستان آئے گی

لڈو پیٹھی دا – نئیں جواب نجم سیٹھی دا – ویسٹ انڈیز پاکستان آئے گی

سال نو کے آغاز پر چیئرمین ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے پاکستانی قوم کو چند خوشخبریاں دی ہیں، اور شائقین کرکٹ کے لیے یہ خبریں کسی تحفے سے کم نہیں
نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کا مختصر دورہ کرنے کی حامی بھر لی ہے اور کالی آندھیاں قزافی اسٹیڈیم لاہور میں ایک نہیں دو ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کو تیار ہو گئی ہیں – تاہم ویسٹ انڈیز بورڈ نے سیکورٹی تحفظات کا اظہار کیا ہے جسکا اطمینان ان کی سیکورٹی ٹیم کرے گی

psl-final-pakistan

نجم سیٹھی یہ بھی نوید دے ڈالی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل بھی قزافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا، انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، تاہم نجم سیٹھی کے مطابق یہ دونوں خوشخبریاں تب ہی شرمندہ تعبیر ہونگیں اگر اس وقت تک پاکستان میں کوئی نا خوشگوار واقعہ نہ ہوا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں