سابق کپتان کی – سابق ساس – انتقال کرگئیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کہ جن کی شادی ماضی قریب میں معروف صحافی ریحام خان سے ہوئی تھی اور میڈیا پر اس کا تزکرہ شعیب ملک کے بعد کسی بھی کھلاڑی شادی سے ہوا تھا، مگر کپتان کی اس اننگ کا خاتمہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی طرح ہوا اور جتنی دھوم دھام شادی ہوئی ، اتنی خاموشی سے یہ سفر اختتام پزیر ہوا
مانسہرہ سوشل میڈیا کا بتانا ہے کہ ریحام خان کی والدہ کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے مرحومہ کی نماز جنازہ کل دوپہر 1 بجے ان کے آبائی گاؤں بفا مانسہرہ میں ادا کی جائے گی۔، اللہ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے اور مرحومہ کی بخشش فرمائے
اپنی رائے کا اظہار کریں