قوم – محمد عامر سے میچ وننگ کارکردگی کی منتظر
محمد عامر نے پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن میں آفتاب تابی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور قوم کی توقعات پر پورا اتروں گا، تاہم نیوزی لینڈ جیسی پچوں پر ایک اننگ میں پانچ وکٹیں لینا نہایت آسان تھا، مگر سہیل خان کے علاوہ کوئی فاسٹ باولر یہ معرکہ سرانجام نہیں دے سکا
آسٹریلیا کے خلاف سیریز شروع ہوا چاہتی ہے، دیکھیے محمد عامر کسی میچ میں فاتحانہ کردار ادا کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں یا نہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں