More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کپتان مصباح الحق کے سسر وفات پاگئے

کپتان مصباح الحق کے سسر وفات پاگئے


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہنگامی طور پر پاکستان پہنچ رہے ہیں، کیونکہ ان کے سسر جو عارضہ فالج میں مبتلا تھے اور آج علی الصبح
,وفات پاگئے، دوسرے ٹیسٹ میں اظہر علی ٹیم قیادت کریں گے جبکہ مصباح الحق کا کوئی متبادل نہیں مانگا گیا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں