More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

مصباح الحق اپنے مداح کے بن گئے سرپرست

مصباح الحق اپنے مداح کے بن گئے سرپرست

روہان احمد کے دل میں سوراخ ہے اور مصباح الحق کے ڈائی ہارٹ فین ہیں، مصباح الحق نے روہان احمد کے علاج کا بیڑہ اٹھا لیا ہے اور ان کو خاطر خواہ رقم کے ساتھ ساتھ نیلامی کے لیے اپنا بیٹ اور کٹ بھی تحفتا دی ہے
مصباح الحق کرکٹَ کے میدانوں میں اعلی ظرف انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ثابت کردیا کہ وہ ایک ہمدرد طبیعت کے مالک ہیں، پاکستانی کھلاڑیوں کے کڑوڑوں فینز ہیں- احمد شہزاد، شاہد آفریدی کے بعد مصباح الحق نے قابل تقلید روایت ڈالی ہے، روہان احمد کے مطابق ان کے پاس خوشی کے وہ الفاظ نہیں جو وہ مصباح الحق کے لیے ادا کریں، میرے مداح کا چل کر میرے گھر آنا اور میرے علاج میں معاونت کرنا میری زندگی کی حسین ترین یادیں ہیں

rohan-ahmed-misbah

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں