More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ملائشین کرکٹ ٹیم ان پاکستان – Terima Kasih Malaysia

قزافی اسٹیڈیم لاہور کی رونقیں پھر سے بحال ہونے کو ہیں، ملائشین کرکٹ ٹیم پاکستان میں پانچ میچ اور ٹریننگ حاصل کرنے پاکستان پہنچ چکی ہے، ٹیم اپنے   قیام کے دوران پاکستانی کوچز سے کرکٹ کھیلنے کے گر سیکھیں گے، ملائشین ٹیم قزافی اسٹیڈیم لاہور میں  این سی اے الیون اور لاہور ریجن کے ساتھ پانچ دوستانہ میچز بھی کھیلے گی، اس سلسلے میں پہلا میچ  پیر کو قزافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، مہمان ٹیم پاکستان میں سترہ جنوری تک مصروف رہے گی

dialu-alukan untuk Pakstan pasukan kriket Malaysia. kami menghargai anda pada lawatan persaudaraan ini.

Terima Kasih Malaysia

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں