براہ راست: کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا
ابوظہبی میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا جارہا ہے
جمعرات کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن چھ مقابلوں کے دوران کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے قلندرز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں