More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لاہور قلندرز بھی مصباح الحق کی مداح

لاہور قلندرز بھی مصباح الحق کی مداح

پاکستان سپر لیگ سے جڑی ٹیمیں اکثر اپنی ٹیم اور کھلاڑیوں کے راگ الاپتی نظر آتی ہیں، لاہور قلندرز کی جانب سے یہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ وہ قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے قابل ستائش کارکردگی کو بھی اتنی ہی اہمیت دیتے ہیں جتنی کہ اپنی ٹیم لاہور قلندرز کو

مصباح الحق کو آئی سی سی کی جانب سے سپرٹ آف کرکٹ کا ایوارڈ ملنے پر شاید پاکستان کرکٹ بورڈ سے ذیادہ پزیرائی ان کو لاہور قلندرز کی جانب سے مل رہی ہے جسکا منہ بولتا ثبوت یہ تصویر ہے، لاہور قلندرز کے رانا فواد، رانا عاطف، عاقب جاوید اور پوری انتظامیہ کی جانب سے مصباح الحق کی اس حالیہ کامیابی پر فخر و امتنان کا اظہار کیا گیا ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں