More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
دنیا کے سب سے معمر سابق ٹیسٹ کرکٹر رون ڈریپر 98 سال اور 63 دن کی عمر میں جنوبی افریقا میں انتقال کر گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 11ویں میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سیمی فائنل میں کون کس سے ٹکرائے گا، فیصلہ کل بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے بعد ہوگا۔ بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے لاہور ۔ پی سی بی نے بارش سے متاثرہ میچوں کے ٹکٹوں کی رقم کی واپسی کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دو میچز بغیرگیند کرائے ختم ہوگئے تھے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پی سی بی ٹکٹ کی واپسی کی پالیسی کے مطابق ٹکٹ ہولڈر مکمل رقم کی واپسی کے اہل ہیں اگر۔ * میچ ٹاس سے پہلے ہی ختم کردیا گیا ہو۔ * تمام انکلوژر کے ٹکٹ واپس کر دیے جائیں گے۔ ہاسپٹلیٹی باکسز کے ٹکٹ (باکس اور پی سی بی گیلری) کے ٹکٹ ہولڈرز رقم کی واپسی کے اہل نہیں ہوں گے۔ اہل ٹکٹ ہولڈرز پیر 10 مارچ 2025 سے جمعہ 14 مارچ 2025 کے درمیان منتخب TCS آؤٹ لیٹس پر اپنی رقم کی واپسی کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔ ۔خریداری کے ثبوت کے طور پر اصل / اور بغیر نقصان زدہ ٹکٹ پیش کریں۔ خریدار کو رقم کی واپسی کا دعوی کرنے کے لیے ذاتی طور پر TCS آؤٹ لیٹ جانا ہوگا۔ اس کی طرف سے کوئی اور رقم کی واپسی کا دعوی نہیں کرسکتا لاہور ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا۔ قذافی اسٹیڈیم 18 مئی کو فائنل سمیت 13 میچوں کی میزبانی کرے گا۔ کراچی اور ملتان پانچ پانچ میچوں کی میزبانی کریں گے۔ پشاور 8 اپریل کو نمائشی میچ کی میزبانی کرے گا۔ ایک دہائی کے دوران ایچ بی ایل پی ایس ایل عالمی سطح پر تسلیم شدہ ٹورنامنٹ بن گیا ہے ۔ سلمان نصیر سی ای او ایچ بی ایل پی ایس ایل۔ ٹکرز پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کراچی۔ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں ایس این جی پی ایل کے عابد علی کی ایشال ایسوسی ایٹس کے خلاف ڈبل سنچری۔ عابد علی نے225 رنز بناکر بیٹ کیری کیا اور محمد علی کے ساتھ نویں وکٹ کی شراکت میں128 رنز کا اضافہ کیا۔ اسٹیٹ بینک کے عاقب شاہ کی کے آر ایل کے خلاف سنچری۔ ہماری شاٹ سلیکشن خراب تھی جس کا نقصان ہوا: رضوان ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے اس بار کی تنخواہ لیں اور کرکٹ کی جان چھوڑ دیں‘، شائقین رضوان سمیت قومی ٹیم پر برس پڑے

کامران اکمل — بس بھی کر دو

کامران اکمل — بس بھی کر دو

جی ہاں ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا بلا باولرز کے بس سے باہر ہوچکا ہے اور وہ کیا ٹی ٹونٹی کیا ون ڈے ،،،سنچریوں پہ سنچریاں داغے جارہے ہیں اور سلیکشن کمیٹی سے ایک چانس کی اپیک کیے جارہے ہیں

کچھ ایسا کامران اکمل نے آج پھر دہرایا ہے جب انہوں واپڈا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا جب انہوں نے نیشنل بنک جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے فتحیاب کروا دیا ہے،،، ڈومیسٹک کرکٹ ہر ملک میں قومی ٹیم میں آنے کا گیٹ وے ہوتا ہے اور کامران اکمل، شان مسعود، عمر اکمل ،،احمد شہزاد اور سلمان بٹ نے سلیکشن کمیٹی کے لیے بہت سہولت کردی ہے وہ ٹی ٹونٹی ٹیم سلیکٹ کرتے وقت کن کھلاڑیوں کو اہمیت دیں

ONE DAY CUP – DEPARTMENTS 2017-18

Round Seven
January 9, 2018

* NIAZ STADIUM, HYDERABAD

PTV 194-10 in 46.2 overs: (Nihal Mansoor 40, 57 balls, 5x4s, 1×6, Saud Shakeel 30, 39 balls, 3x4s, Ali Khan 30, 50 balls, 2x4s, Ali Imran 26, 30 balls, 4x4s, Shahid Ilyas 22, 30 balls, 3x4s, Kashif Bhatti 4-29, Ahmed Jamal 2-34, Fawad Alam 2-41)
SSGC 195-2 in 37.4 overs: (Sami Aslam 103*, 99 balls, 7x4s, 2x6s, Umar Amin 65, 74 balls, 6x4s, 1×6, Waleed Malik 1-46)
Result: SSGC won by 8 wickets
Toss: SSGC
Umpires: Imtiaz Iqbal & Tahir Rasheed
Referee: Aleem Moosa
Scorer: Arif Abdul Majeed

* NBP STADIUM, KARACHI

NBP 218-10 in 48.2 overs: (Ramiz Raja 59, 73 balls, 6x4s, Kamran Ghulam 42, 44 balls, 4x4s, 1×6, Haris Ali Khan 33, 35 balls, 4x4s, Ali Asad 23, 31 balls, 3x4s, Hamza Paracha 23, 44 balls, 2x4s, Mansoor Amjad 4-45, Khalid Usman 3-41)
WAPDA 222-4 in 44.5 overs: (Kamran Akmal 115, 125 balls, 14x4s, 1×6, Salman Butt 44, 57 balls, 6x4s, Mansoor Amjad 40*, 66 balls, 1×4, 2x6s, Bilal Asif 2-38, Raza Hassan 1-37)
Result: WAPDA won by 6 wickets
Toss: WAPDA
Umpires: Asif Yaqoob & Alay Haider
Referee: Muhammad Javed
Scorer: Syed Imran Ali

* STATE BANK GROUND, KARACHI

UBL 286-8 in 50 overs: (Shan Masood 86, 115 balls, 6x4s, Umair Khan 65, 71 balls, 5x4s, 3x6s, Akbar-ur-Rehman 64, 66 balls, 2x4s, 2x6s, Sohail Khan 24, 12 balls, 3x6s, Sadaf Hussain 4-55, Ahmed Bashir 3-45)
KRL 174-10 in 47.2 overs: (Saif Badar 34, 39 balls, 1×4, 1×6, Sardar Hassan Raza 32, 33 balls, 3x4s, Mudassir Riaz 31, 46 balls, 1×4, Jaahid Ali 27, 41 balls, 2x4s, Junaid Ali 24, 32 balls, 2x4s, Mir Hamza 3-43, Muhammad Asghar 2-23, Ashiq Ali 2-26)
Result: UBL won by 112 runs
Toss: UBL
Umpires: Riazuddin & Zameer Haider
Referee: Athar Laiq
Scorer: Syed Obaid Ahmed

* UBL GROUND NO 1, KARACHI

SNGPL 290-8 in 48 overs: (Asad Shafiq 119, 135 balls, 14x4s, Hussain Talat 58, 51 balls, 4x4s, 2x6s, Khurram Shahzad 53, 45 balls, 7x4s, 2x6s, Sadaqat Ali 25*, 14 balls, 3x4s, Zohaib Khan 2-20, Muhammad Bilal 2-46, Nisar Ahmed 2-61, Ammad Butt 2-66)
HBL 286-10 in 47.4 overs: (Salman Afridi 93, 68 balls, 16x4s, 1×6, Zohaib Ahmed 39*, 33 balls, 3x4s, Ahmed Shahzad 36, 32 balls, 7x4s, Imran Farhat 32, 48 balls, 1×4, Ammad Butt 29, 28 balls, 2x4s, 1×6, Muhammad Imran 3-55, Imran Khalid 2-58)
Result: SNGPL won by 4 runs
Toss: HBL
Umpires: Ahmed Shahab & Waleed Yaqoob
Referee: Iftikhar Ahmed
Scorer: Junaid Afzal

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں