محمد عرفان – کینگروز کو کر دیں گے بے جان
ایک عرصہ سے فٹنس کے مسائل سے دوچار لمبے ترین باولر محمد عرفان قومی ٹیم کے لیے کوئی بڑی کارکردگی دکھانے سے عاری ہیں، مگر جیسے ہی دورہ آسٹریلیا کے لیے ون ڈے ٹیم میں ان کا نام آیا ہے، محمد عرفان کے جزبے بھی لمبے اور جوان ہوگئے ہیں
محد عرفان کا حالیہ بیان کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف کچھ کر دکھانے کو بے قرار ہیں شائقین کرکٹ کے لیے بھی نوید ہے، محمد عرفان نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کپتان کا شکار ان کا اصل ہدف ہوگا اور باولنگ میں نشانے بازی ٹھیک ٹھیک جگہ پر کریں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں