More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان نے حیران کر دینے والا پنڈورہ باکس کھول ہی دیا

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد عرفان نے حیران کر دینے والا پنڈورہ باکس کھول ہی دیا

جب جنید خان اور محمد عرفان کی جوڑی نے دنیا کی بڑی بڑی ناکوں چنے چبوائے ہوئے تھے، ایسے میں عالمی شہرت یافتہ درازقد فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو ٹیسٹ کرکٹ میں زبردستی شامل کر کے ان کو ضائع کر دیا گیا، محمد عرفان نے تابی لیکس سے خصوصی انٹرویو میں انکشاف کیا آخری ٹیسٹ ان کی چیخیں نکل رہی تھیں مگر منیجمنٹ جیت کی لالچ میں مجھے ٹیکے لگوا کر گراؤنڈ میں بھجوا کر میرا کیریئر تباہ کر دیا
محمد عرفان نے مزید کیا کہا جانیے اس انٹرویو میں https://tabileakspunjabi.blogspot.com/2023/12/mohammad-irfan-identifies-career.html

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں