تابی لیکس – آئی سی سی نے پاکستان سے دو افراد مانگ لیے
بات ہے تو ناقابل یقین
مگر آپ کو ماننا ہوگا
پاکستان آخر پاکستان ہے
جس شعبے میں ہاتھ ڈالیں، اپنا آپ منوا لیتے ہیں
باصلاحیت افراد سے مالا مال
پاکستانیوں کی مانگ دن بدن بڑھ رہی ہے
اب نظر پڑ ہی گئی پاکستانی،،،،،،
تو جناب آئی سی سی نے پاکستان سے دو میچ ریفری مانگ لیے ہیں جو بین الاقوامی میچوں میں اپنے فرائض سر انجام دیں گے
خبر یہ ہے کہ چودہ دسمبر کی سہ پہر قزافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیے ہیں موزوں افراد کے چناو کے لیے انٹرویوز کرنے والوں میں شامل تھے
سبحان احمد، مدثر نزر، ثاقب عرفان جبکہ علی ضیاء غیر حاضر تھے
اب آپ پوچھیں گے کہ کن خوشنصیبوں کے انٹرویوز ہوئے
تو جناب درخواست گزاروں میں شامل تھے ملک عزیز، ملک جاوید، محمد انیس،ندیم ارشد اور اقبال شیخ
اب دیکھیے پی سی بی کی دیوی کن دو افراد کے سر بیٹھتی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں