More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کا پروانہ مل گیا، شہباز سینیئر

جونیئر ہاکی ٹیم کو بھارت جانے کا پروانہ مل گیا، شہباز سینیئر

hockey

کھیل کے میدان سے ایک اچھی خبر، سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز سینیئر نے اعلان کیا ہے کہ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ نے انہیں نوید دی ہے کہ پاکستان بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت کرے گا اور اس سلسلے میں حکومت پاکستان نے رضا مندی کا اظہار کر دیا ہے، فلائنگ ہارس نے بتاتا کہ جونیئر ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے تیار ہے اور حکومتی اجازت خوش آئند اور خطے میں ہاکی کے فروغ کے لیے دور رس نتائج کی حامل ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں