More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی سی بی ڈیپارٹمنٹ کا کانٹے دار فائنل

پی سی بی ڈیپارٹمنٹ کا کانٹے دار فائنل

جی ہاں وہ گھڑیاں آن پہنچی جب اعصاب شکن مقابلوں کے بعد حبیب بنک اور سوئی سدرن کا کانٹے دار فائنل آج کھیلا جائے گا کراچی میں، دونوں اطراف عمدہ کارکردگی کے حامل کھلاڑی اپنے مخالف کو زیر کرنے کو بے تاب ہیں
افتتاحی بلے باز احمد شہزاد کا بلا آج کل آتش فشاں بنا ہوا ہے اور ان کے ناقابل تسخیر 166 کی بدولت حبیب بنک فائنل کے لیے جگہ بنائی
اگر حبیب بنک کے پاس احمد شہزاد ہیں تو دوسری جانب بھی کرکٹ سینس رکھنے والے فواد عالم اور شعیب ملک بھی بڑے مقابلے کو تیار ہیں

fawad-and-shoaib

شعیب ملک اور عمر اکمل تو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں جگہ بنا چکے، اب دیکھیے احمد شہزاد اپنی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ٹی ٹونٹی ٹیم میں افتتاحی بلے بازی کرتے نظر آئیں گے یا نہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں