حسن علی کے ان فٹ ہونے کی اطلاعات
ویسٹ انڈیز سے خبریں مل رہی ہیں کہ قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں میں جتی ہے اور ہر کوئی اپنی کارکردگی سے کہتان مصباح الحق اور یونس خان کو الوداعی تحفہ دینا چاہتا ہے
ترجمان پی سی بی کے مطابق پریکٹس سیشن میں فاسٹ باولر حسن علی گرون انجری کا شکار ہوگئے ہیں
یہ بھی اطلاعات ہیں ڈاکٹرز طبی معائنے کے بعد خاصے مطمئن ہیں کہ حسن علی ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے دستیاب ہونگے اور جلد صحت یاب ہو جائیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں