More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

متوقع تنقید سے بچنے کے لیے پی سی بی نے حارث سہیل شامل کرلیا

متوقع تنقید سے بچنے کے لیے پی سی بی نے حارث سہیل شامل کرلیا

کبھی کبھی اچھا کام بھی بندے کے لیے برے نتائج کا حامل ہوتا ہےک،عمر امین جو آج مصدقہ اطلاعات کے مطابق ٹیم میں شامل کر لیے گئے تھے، مگر بعد ازاں سلیکشن کمیٹی اور پی سی بی تھنک ٹینک نے فیصلے پر نظرثانی کی، کیونکہ عمر امین سپاٹ فکسنگ کیس میں گواہ کے طور پر شامل ہیں
لہذا پی سی بی نے متوقع تنقید سے بچنے کے لیے پی سی بی نے حارث سہیل شامل کرلیاک، جی ہاں آپ کو مطلع کیا جا رہا ہے کہ عمر امین قومی ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے اور حارث سہیل کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں