More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

حارث رﺅف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے

حارث رﺅف  انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ  سیریز  سے باہر ہوگئے

راولپنڈی( نمائندہ تابی لیکس) پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ملتان ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،حارث رﺅف راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور انہوں نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں صرف 13اوورز کروائے تھے جبکہ دوسری انیگز میں باولنگ کے لئے نہیں آئے تھے، جبکہ انہوں نے دونوں اننگر بیٹنگ کی تھی۔
ڈاکٹرز نے فاسٹ بولر حارث رﺅف کو 2ہفتے آرام تجویز کیا ہے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں