More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محمد حفیظ نے سرگودھا کے متعلق بیان کو غلط ویڈیو تراشی قرار دے دیا

محمد حفیظ نے سرگودھا کے متعلق بیان کو غلط ویڈیو تراشی قرار دے دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے حال ہی میں ایک چینل کو انٹرویو دیا جس سے تاثر ملا کہ سرگودھا میں ان کو وہ سپورٹ نہیں ملی جس کے وہ حقدار تھے – جس پر اہالیان سرگودھا میں خاصا اضطراب پیدا ہو چکا ہے اور ایک ہی کلپ تابی لیکس کو 100 سے زائد لوگ بھیج چکے ہیں
تابی نے محمد حفیظ سے اس بیان پر طویل گفتگو کی ہے اور حفیظ کا ماننا ہے مزکورہ چینل غلط ویڈیو تراشی کر کے میرے بیان کا حلیہ بدل دیا اور وہ بیان نشر ہی نہیں کیا جو میں نے اصل میں کہا – انہوں نے خاص لفظ استعمال کیا کہ ” سرگودھا میری جند جان ہے ”
Hafeez replies to his statement Regarding Sargodha #pakistancricket #mohammadhafeez
تابی لیکس بہت جلد آپکی خدمت میں حفیظ سے انٹرویو آپکی خدمت میں پیش کرے گا اور خصوصا انکے سرگودھا بیان پر وضاحت آپکی خدمت میں پیش کرے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں