More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محمد حفیظ اپنے آئیڈیل سے ملنے پہنچ گئے

جہاں محمد حفیظ کے لاکھوں فین ہیں وہیں محمد حفیظ کا بھی کوئی آئیڈیل ہے، اور وہ جب اپنے آئیڈیل سے پہلی بار ملے تھے تو محمد حفیظ نے وہ دن اپنی زندگی کا یادگار دن قرار دیا تھا

جی ہاں ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی شہباز سینیئر ہیں محمد حفیظ کے آئیڈیل اور وہ ان سے ملنے کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کے دفتر پہنچ گئے، محمد حفیظ کے جزبات ان کے چہرے پر عیاں ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں