More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستان کے ممکنہ 25 کھلاڑیوں کوصرف پی ایس ایل تک محدود کیا جائے

پاکستان کے ممکنہ 25 کھلاڑیوں کوصرف  پی ایس ایل تک محدود کیا جائے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وہ کھلاڑی جنکو لیگز کا چسکا پڑ چکا ہے اور وہ جان بوجھ کر ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے کتراتے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی    بھارتی بورڈ کی طرح اپنے ترجیحی کھلاڑیو‌ں کو صرف  پی ایس ایل تک محدود کرنا ہوگا- تابی لیکس کی چیئرمین پی سی بی سے اپیل ہے کہ ڈالرز کی ہوس میں نیشنل ڈیوٹی  چھوڑ کر لیگز کھیلنے والے کھلاڑیوں کو ہر طرح کی نیشنل کرکٹ سے دور کیا جائے
Players who dont play Test Cricket | Appeal to Zaka Ahraf #SHORTS #pakistancricket

اور ان کھلاڑیوں کو بھی نزر انداز کیا جائے جو فرست کلاس کرکٹ کھیلتے نہیں اور قومی ٹیم اور لیگز کے لیے ہمہ وقت دستیاب ہوتے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں