More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

انگلینڈ – قومی کرکٹ ٹیم کا فٹنس ٹیسٹ – ویڈیو مناظر

پاکستان کرکٹ ٹیم آج کل میں انگلینڈ میں دس روزہ تربیتی کیمپ کا آغاز کرنے جارہی ہے جہاں وہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی دکھانے تیاریاں شروع کرے گی، یاد رہ پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے  خلاف کھیلے گا
اٹھارہ مئی کو قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کا بلیپ ٹیسٹ لیا گیا، بلیپ ٹیسٹ کے ذریعے کھلاڑی کی فٹنس اور اہلیت کا اندازہ لگانے میں آسانی رہتی ہے اور ٹرینرز کو کیمپ کے دوران کیمپ فٹنس والے کھلاڑی پر کام کرنے کا موقع مل جاتی ہے

بلیپ ٹیسٹ کے خصوصی مناظر آپ کے لیے پیش ہیں
ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں