More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پشاور زلمی سکول لیگ فائنل میں کون کون سی ٹیم آمنے سامنے آگئی ؟

پشاور زلمی سکول لیگ  فائنل میں کون کون سی ٹیم  آمنے سامنے آگئی ؟

پشاور: زلمی اسکول لیگ میں پشاور بلوز اور مالاکنڈ یلوز بازی لے گئے .زلمی اسکول لیگ کا بڑا فائنل مقابلہ دو جنوری کو پشاور میں منعقد ہوگا.دونوں شہروں کے طلبا اپنی ٹیم کو اسپورٹ کرنے کو بے تاب ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہری پور میں زلمی اسکول لیگ کا میلہ  سجا ہوا ہے جس میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی لاجواب پرفارمنس نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔زلمی سکول لیگ میں پشاوربلیوز نے مالاکنڈ بلیوزجبکہ مالاکنڈ یلوز نے بنوں بلیوز کوشکست دےکرفائنل کےلیےکوالی فائی کیا۔

لیگ کا فائنل دو جنوری کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہوگا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں