More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

فاسٹ باولر محمد عباس ٹیسٹ کیپ ملتے ہی کامیاب

فاسٹ باولر محمد عباس ٹیسٹ کیپ ملتے ہی کامیاب

پہلے ٹیسٹ کے لیے اعلان شدہ ٹیم سے محسوس ہوتا ہے کہ فاسٹ باولر حسن علی اپنی فٹنس ثابت نہیں کر سکے اور ان کی جگہ ان ہی کے شہر سیالکوٹ کے فاسٹ باولر محمد عباس کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے
کنگسٹن میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور فاسٹ باولرز محمد عامر، وہاب ریاض اور محمد عباس کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے
سپن باولنگ میں مجض یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
محمد عباس نے ویسٹ انڈین بلے باز بریتھویٹ کو پویلین واپس بھیج کر اپنے کامیاب سفر کا آغاز کیا ہے، محمد عباس کی پہلی وکٹ میں لیجنڈری بلے باز یونس خان کا کیچ بھی یاد رکھا جائے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں