More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

فہیم اشرف کا یادگار استقبال اور انٹرویو

سیدھے ہاتھ سے فاسٹ باولنگ کرنے والے فہیم اشرف نے شاید کبھی سوچا بھی نہ ہو کہ وہ راتو رات ہیرو بن جائیں گے جب انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف الٹے ہاتھ سے تاریخی اور ریکارڈ ساز اننگ کھیلتے ہوئے 342 کا ٹارگٹ چیز کر لیا، حسن نے علی نے بھی فہیم اشرف کا تگڑا ساتھ دیا اور پاکستان کو فتح سے ہکنار کر کے بنگالی ٹائیگرز کے خواب چکنا چور کردیے
میچ کے بعد پوری ٹیم نے فہیم اشرف کو گلے لاگا کر مبارکباد دی اور آخر میں دیکھیے فہیم اشرف کا میچ کے بعد کیا گیا انٹرویو

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں