More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کیسا ہوگا ڈومیسٹک سٹریکچر،تابی لیکس نے خاکہ حاصل کر لیا

کیسا ہوگا ڈومیسٹک سٹریکچر،تابی لیکس نے خاکہ حاصل کر لیا

گزشتہ دنوں پی سی بی کا اعلی وفد وزیر اعظم پاکستان عمران خان جو کہ پی سی بی کے پیٹرن انچیف بھی ہیں کے ساتھ نئے سٹریکچر کے سلسلے میں عمران خان کو بریفگز دی تھیں اور ان تمام تجاویز کو وزیر اعظم نے یکسر مسترد کر دیا تھا،، اب پاکستان کا تھنک ٹینک دن رات نئے ڈومیسٹک سٹرکچر کی تیاری میں جتا ہوا ہے اور اس کو آسٹریلیا ڈومیسٹک کرکٹ کی طرز پر ترتیب دینے کی کاوشیں کی جارہی ہیں، تابی لیکس نے نئے تجویز کردہ سٹریکچر کی کاپی حاصل کر لی ہے اور اس کو حتمی منظوری کے لیے عمران خان کو پیش کیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اس خاکے کی منظوری دے دیں گے کیونکہ اسے انکی خواہش کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے

domestic-cricket-pcb

اس طرح حفیظ کاردار کا دیا گیا پچاس سالہ پرانا سٹریکچر ختم ہوجائے گا اور پاکستان میں ڈیپارٹمینٹل کرکٹ کا خاتمہ ہوجائے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں