More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ڈار ہاکی ٹیم کی فاتحانہ وطن واپسی

توقیر ڈار نے کھلاڑیوں کا استقبال کیا، کسٹمز کے اعلی افسران بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے، ڈار ہاکی اکیڈیمی نے ملائشیا کے ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کی، ڈار ہاکی اکیڈیمی ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں