More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

قومی ٹیم کی وزیر اعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی کچھ یوں ہے

قومی ٹیم کی وزیر اعظم سے ملاقات، اندرونی کہانی کچھ یوں ہے

قومی ٹیم نے گزشتہ دنوں ورلڈکپ میں شرکت والی قومی ٹیم سے ملاقات اور یہ ملاقات لگ بھگ ایک گھنٹہ جاری رہی،کپتان نے جہاں سرفرازاحمد کو  لیڈنگ فرام فرنٹ سے ہدایت کی،، وہیں شاداب خان کو ٹرمپ کارڈ قرار دیا تو فاسٹ باولرز کو انگلینڈ کنڈیشنز کے مطابق باولنگ کرنے کے گر بھی بتائے،،، فخر زمان کو لمبی اننگ کھیلنے کی ہدایت کی تو سینیئر کھلاڑیوں کو کھلاڑیوں کے حوصلے بلند رکھنے کی ذمہ داری بھی سونپی

یہ وہ خبریں آپ نے اکثر اخباروں ،ویب سائٹس اور ٹی وی چینلز پر ملاحظہ کی ہونگیں، مگر ہم آپ کو بتاتے ہیں وزیر اعظم پاکستان نے قومی ٹیم کو سختی سے کیا ہدایات دی ہیں

cricket-fixing

وہیں کھلاڑیوں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ ملک کے سفارت کار رہیں، لہذا کرکٹ کرپشن ، میچ فکسنگ جیسے مکروہ دھندے چلانے والوں سے دور رہنے کی سختی سے ہدایت اور کھلاڑیوں کو تنبیہہ کی وہ ایسی کوئی ناپسندیدہ حرکت ہر گز نہ کریں جو پاکستان کی بدنامی کا باعث بنے، کپتان نے کھلاڑیوں کو بتایا کہ انکو لفظ کرپشن سے نفرت ہے اور کسی بھی شعبے میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں