چیئرمین پی سی بی کا قمر باجوہ کے تعاون کا شکریہ
چیئرمین پی سی بی سیکورٹی خدشات کے باجود میڈیا نمائندوں سے بات کرنے سڑک پر پہنچ گئے اور انتہائی غیر محفوظ جگہ پر میڈیا کو بریفننگ دی، چیئرمین پی سی بی چیف آف آرمی قمر باجوہ کے تعاون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں فائنل میچ کروانے کے امکانات کا جائزہ لینے سیکورٹی ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کر رہی ہے
شہر یار خان کے مطابق سٹے بازی میں ملوث کھلاڑیوں سے رو رعایت کا کوئی امکان نہیں اور اس کا جڑھ سے خاتمہ کرنے کے لیے منصوبہ بندی کر لی گئی ہے، سربراہ پی سی بی کے مطابق گول م یز کانفرنس سیکورٹی وجوہات پر منسوخ کر دی گئی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں