چیئرمین پی سی بی نے کرپشن کے خلاف طبل بجا دیا
چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے تھوڑی دیر پہلے قزافی اسٹیڈیم میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے رونگٹے کھڑے کر دینے والے اعلانات کیے ہیں
ویڈیو دیکھیں اور جناب شہر یار خان کے پی ایس ایل سٹے بازی، کھلاڑیوں کا مستقبل، بگ تھری کے خاتمہ، مصباح الحق کا مستقبل، کھلاڑیوں پر تا حیات پابندی پر غور، تاحیات پابندی کا اطلاق سلمان بٹ، محمد عامر اور محمد آصف پر نہی٘ں ہوگا، بھارتی سٹے باز اور دوبئی پولیس
یہ سب جاننے کے لیے مکمل سوال اور پورا جواب
ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں