More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

رمیض راجہ نٸے چیٸرمین پی سی بی ہونگے, ذراٸع وزیراعظم ہاٶس

رمیض راجہ نٸے چیٸرمین پی سی بی ہونگے,  ذراٸع وزیراعظم ہاٶس

باخبر ذراٸع کے مطابق احسان مانی نے اپنے عہدے میں توسیع سے معزرت کرلی ہے جس کے بعد پیٹرن پی سی بی عمران خان نے سابق کپتان رمیض راجہ کے نام کی منظوری دے دی ہے ۔ وزیراعظم کی جانب سے دو نام گورننگ باڈی میٹنگ میں پیش کیے جاٸیں گے جس کے بعد رمیض راجہ کو چیٸرمین پی سی بی چن لیا جاٸے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں