مصباح الحق، ایشین کپتانوں کو پیچھے چھوڑ گئے
قسمت اور عزت کی دیوی آج کل مصباح الحق پر تمام تر پر کھلائے مصباح الحق پر مہربان ہیں، مصباح الحق کا شمار اب ان ایشیائی کپتانوں میں ہوا کرے گا، جو اپنی آخری سیریز میں فتحیاب ہوکر ریٹائر ہوئے، اس سے پہلے پاکستان سے راشد لطیف اور عمران خان یہ اعزاز اپنے نام کر چکے ہیں
مگر مصباح الحق تو سب کو پیچھے چھوڑ گئے ، انہوں نے اپنی قیادت میں 11سیریز جیتیں، یوں انھوں نے بطور کامیاب ترین ایشین قائد نام درج کرایا، اس سے قبل بھارتی ساروگنگولی اور مہندرا سنگھ دھونی 9، 99فتوحات حاصل کرچکے ہیں۔
اپنی رائے کا اظہار کریں