More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

طاقت کے نشے میں اندھی بھارتی حکومت کی چالیں

طاقت کے نشے میں اندھی بھارتی حکومت کی چالیں

نریندر مودی کی پاکستان دشمن چالوں سے کون واقف نہیں، وہ اپنے ایجنڈے یعنی پاکستان کو ہر شعبے میں تنہا کرنے پر دن رات مصروف رہتا ہے، اور ایسے ایسے شرمناک اقدامات اٹھاتا ہے کہ خود بھارتیوں کو شرم آنے لگتی ہے

فیکا پاکستان سپر لیگ کو ناکام بنانے پر تلی ہے اور نامور کھلاڑی پی ایس ایل کو خدا حافظ کہہ گئے ہیں اور پی ایس ایل فرنچائزز کو متعدد کھلاڑیوں کے متبادل مانگنا پڑے

شاطر مودی نے اب ایک ایسی چال چلی ہے کہ سب حیران رہ گئے، جہاں وہ تمام پاکستانی ٹیموں کے دورہ بھارت کے ویزے منسوخ کرتے رہے ایسے میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھارتی حکومت کی جانب سے دورہ بھارت کے لیے کلیئرنس دے دی

پاکستان سے بھی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے تو جاری کر دیے گئے ہیں اور پاکستانی وزارت داخلہ نے ابھی تک بلائنڈ ٹیم کو کلیئرنس نہیں دی، اب دیکھیے کہ ہم بھارت مکارانہ چالوں میں آتے ہیں یا پھر اپنا بھی کوئی تگڑا وار کرتے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں