بسنت پر حکومتی فیصلہ آگیا، حکومت پنجاب
اگر آپ یہ خواب دیکھ رہے ہیں کہ فروری میں لاہور جائیں گے اور بسنت منائیں گے اور اگر آپ پاکستان اس سلسلے میں آرہے ہیں اور خصوصی شاپنگ بھی کر رکھی ہے تو پھر بھی سوچ لیں، اگر بسنت منانے کے موڈ میں ہیں تو
آپ کو چاہیے کہ بھارت کا ویزہ حاصل کریں اور جنکا مذہبی تہوار ہے ان کے ساتھ منائیں
کیونکہ حکومت پنجاب ڈٹ گئی ہے کہ کسی صورت بسنت کا تہوار نہیں منایا جائے گا اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے اعلان کیا ہے کہ لاہور آئیں، کھابے کھائیں، سیر تفریح کریں مگر بسنت کے خواب ساتھ لے نہ آئیں
اپنی رائے کا اظہار کریں