پہلے ٹیسٹ میں بابر اعظم کی ٹیم میں واپسی
کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ عمدہ کارکردگی کے حامل نوجوان بلے باز بابر اعظم کی ٹیم واپسی ہوگئی، ٹاس کے بعد کپتان مصباح الحق بھی بابر اعظم کی کارکردگی اور صلاحیتوں کے معترف نظر آئے، کپتان نے کہا کہ اگرچہ پہلے بیٹنگ کرنا اتنا آسان نہیں ہوگا، تاہم ان کو اپنی بیٹنگ لائن پر اعتماد ہے کہ وہ میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف بڑا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں