More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

بابر اعظم کامیابیوں کی بلندی پر، خوشخبری

بابر اعظم کامیابیوں کی بلندی پر، خوشخبری

جی ہاں یہ قسمت کی دیوی نے جب مہربان ہوتی ہے تو ٹیڑھے آنگن بھی سیدھے ہوجاتے ہیں، اور جب قسمت کی دیوی مہربان بھی ایسے کھلاڑی پر ہو جو باصلاحیت اور کم عمر ہو تو سب کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے

چیف سلیکٹر انضمام الحق بلا شبہ باصلاحیت کھلاڑیوں کو بھانپنے کے ماہر ہیں اور بابر اعظم کو جب سے دوبارہ ٹیم میں جگہ ملی ہے، نوجوان بلے باز نے بھی صلاحیتوں کا ایسا مظاہرہ کیا کہ سب کے دل جیت لیے

پاکستان کے ساتھ ساتھ کرکٹ آسٹریلیا بھی بابر اعظم کی معترف بن گئی ہے اور ان کو کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں شامل کرلیا ہے جسکی کپتان بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں کوہلی، وارنر، کوئنٹین ڈی کک، اسمتھ، بابراعظم، مچل مارش، جوز بٹلر، جسپریت بمراہ اور عمران طاہر شامل ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں