پاک بھارت میچ کی سنسنی اونچے درجے پر، اظہر علی جیت کو پرعزم
چار جون پاک بھارت ٹاکرے کے چرچے آج کل گھر گھر ہورہے ہیں، پاکستان اور بھارت کے علاوہ بھی پوری دنیائے کرکٹ کی نظریں اس سنسنی خیز میچ پر ٹکی ہیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کے مطابق قومی ٹیم کا ہر کھلاڑی تیار ہے اور ہماری ٹیم بھارت کے خلاف جیت کی اہلیت بھی رکھتی ہے اور تمام کھلاڑی ذہنی طور پر تیار ہے
اظہر علی کی گفتگو کے لیے ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں