اظہر علی ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے دستبردار، نیا کپتان مقرر
تابی لیکس آپ کو بتاتا رہا ہے کہ اظہر علی آسٹریلیا کے خلاف بطور کپتان آخری سیریز کھیل رہے ہیں اور شاید اب انکا ون ڈے کیریئر بھی کچھ عرصہ کے لیے ختم ہوگیا، چیئرمین پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ اظہر علی نے ان سے ملاقات کرکے دستبرداری کا اعلان کیا ہے
ساتھ ہی چیئرمین پی سی بی شہر یار خان نے سرفراز احمد کو ایک اور سرفرازی سے نواز دیا اور ان کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے
یوں یہ کہا جا سکتا ہے کہ مصباح الحق کے بعد اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم جبکہ سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کا کپتان مقرر کردیا جائے گا
اپنی رائے کا اظہار کریں