More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اظہر علی نے ہمارے محسن کو بھی نہ بخشا

اظہر علی نے ہمارے محسن کو بھی نہ بخشا

صاحب جب بندہ کامیابیاں سمیٹ رہا ہوتا ہے تو وہ جو سامنے آتا ہے اس کو روندتا چلا جاتا ہے، اظہر علی نے تو اپنے محسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور سب پر بازی لے گئے،

mohsin

جی ہاں اظہر علی نے اپنے سابقہ ہیڈکوچ محسن خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف ایک سیریز میں ذیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا، محسن خان نے تو پانچ میچوں میں 390 رنز بنائے تھے، مگر اظہر علی ان کا یہ ریکارڈ سڈنی جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں ہی توڑ دیا اور اب تک 395 رنز جوڑ دیے ہیں، اب دیکھیے اجرتی ناقدین اظہر علی کو ٹیم سے نکالنے کا کون سا بہانہ ڈھونڈتے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں