More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اجرتی نقادوں نے مصباح کے بعد اظہر علی کو کندن بنا دیا

اجرتی نقادوں نے مصباح کے بعد اظہر علی کو کندن بنا دیا

مصباح الحق کے بعد اظہر علی وہ بلے باز اور کپتان ہیں جو اجرتی نقادوں کا منہ اپنے بیٹ سے لال کرنے میں مصروف ہیں، چھبیس دسمبر کو ایک نجی ٹی وی چینل پر مصباح الحق کے بعد اظہر علی کو بھی ٹک ٹک کا ٹائٹل نواز دیا گیا

مصباح کی طرح اظہر علی بھی کامیابیوں کے ڈھیر لگانے میں مصروف ہیں، اور اس منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ اظہر علی ایک سال ایک ہزار رنز بنانے والے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں، اس سے پہلے محمد یوسف اور یونس خان 2،2 باراورمحسن حسن خان و انضمام الحق 1،1 بار یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں

yousaf-younis

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں