احمد شہزاد کو کس وجہ سے وطن واپسی کی اجازت مل گئی ؟
ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستانی اوپنر نے ویسٹ انڈیز میں موجود ٹیم منیجمنٹ سے درخواست کی تھی کہ وہ وطن واپس جانا چاہتے ہیں
اور اس کی وجہ انہوں نے ماں کی علالت اور بیٹے کی پیدائش بتائی
جس کی بنا پر اور ٹیم منیجمنٹ کی استدعا پر احمد شہزاد کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی ہے اور اب وہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے انگلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں