More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ان فٹ فخر زمان کی جگہ احمد شہزاد کو بھیجنے کی اطلاعات

ان فٹ فخر زمان کی جگہ احمد شہزاد کو بھیجنے کی اطلاعات

جی ہاں نیوزی لینڈ سے اطلاعات ہیں کہ اوپنر فخر زمان کی انجری شدت اختیار کرگئی ہے اور ان کو ٹیم سے ڈراپ کیا جا رہا ہے اور ٹی ٹونٹی ٹیم میں ان کی فٹنس کا جائزہ لے کر شامل کیا جائے گا،، تاہم باخبر ذرائع کا بتانا ہے کہ فخر زمان باقی ونڈے میچوں کے لیے دستیاب نہیں ہیں
ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ افتتاحی بلے باز ناکام رہ رہے ہیں اس لیے سلیکشن کمیٹی ان کا متبادل بھیجنے کے لیے سنجیدہ ہے اور ہیڈکوچ مکی آرتھر سے رابطے میں ہے،،، ذرائع کا کہنا ہے کہ متبادل بھیجنے کی صورت میں احمد شہزاد کا نام سب سے آگے ہے اور گرین سگنل ملتے ہی ان کو نیوزی لینڈ بھیج دیا جائے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں