بوم بوم آفریدی اور سعید اجمل نے جانے کا فیصلہ کرلیا
زندہ ہاتھی لاکھ اور مرا سوا لاکھ کا
یہ مشہور کہاوت تو آپ نے سن رکھی ہوگی
تو جناب کرکٹر اور وہ بھی سٹار کرکٹر
جہاں جاتے ہیں مداح ان کی جانب کھچے چلے آتے ہیں
شاہد آفریدی اور جادوگر سپنر سعید اجمل کی مقبولیت نے قطر جیسے ملک کو مجبور کردیا کہ ان کو قطر جشن آزادی کی تقریبات میں مدعو کیا جائے تو جناب شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو قطر سٹار مقابلہ ورلڈ سٹار کرکٹ میچ میں شامل کرلیا گیا اور دونوں کھلاڑی ورلڈسٹار کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے، یہ میچ سولہ دسمبر کی شب قطر میں کھیلا جارہا ہے،
یہ میچ تو ہوگا ٹی ٹونٹی اور پھر جوڑ پڑے گا ون ڈے میچ میں اٹھارہ دسمبر کو
اپنی رائے کا اظہار کریں