تابی لیکس کے توسط سے عبدالرزاق کا استغفی دنیا بھر کے میڈیا کی زینت
تابی لیکس ڈاٹ کام کو یہ اعزاز رہا کہ عبدالرزاق نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان چیف ایڈیٹر آفتاب احمد تابی سے انٹرویو کے دوران کیا اور کئی انکشافات بھی کیے کہ کس وجہ سے انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ سے علیحدگی اختیار کی اور وہ چاہتے تو کرکٹ جاری رکھ سکتے تھے
تابی لیکس کے ذریعے عبدالرزاق کے استغفی کو دنیا کے بڑے بڑے اخبار جرائد اور ویب سائٹ نے اپنی اہم خبر بنایا ہے جو تابی لیکس کے کسی اعزاز سے کم نہیں
اگر آپ کسی وجہ سے عبدالرزاق کا انٹر ویو نہیں دیکھ سکے تو ویب سائٹ کے انٹرویوز کے خانے میں عبدالرزاق کا انٹرویو دیکھا جا سکتا ہے
http://tabileaks.com/interviews/abdul_razzaq_interview/
اپنی رائے کا اظہار کریں