More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ٹیسٹ کرکٹ میں آئی سی سی محمد عباس کی صلاحیتوں کی معترف

ٹیسٹ کرکٹ میں آئی سی سی محمد عباس کی صلاحیتوں کی معترف

فاسٹ باؤلر محمد عباس کو آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل ہونے پر آ ئی سی سی کیپ مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹروسیم خان نے محمد عبا س کو آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کی کیپ دی ،،محمد عباس گزشتہ برس اپنی عمدہ کارکردگی پر آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل کیا گیا تھا۔محمد عبا س نے آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر کی کیپ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
محمد عباس کو آئی سی سی ٹیسٹ کیپ پاکستان کرکٹ بورڈ کے MD وسیم خان نے پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات اور مزید کامیابیوں کی خواہش کا اظہار کیا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں