More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

لاہور قلندرز کے اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل الیون کے کپتان مقرر

لاہور قلندرز کے اے بی ڈویلیئرز پی ایس ایل الیون کے کپتان مقرر

جی ہاں یوں تو لاہور قلندرز کی ٹیم پی ایس ایل میں ایک بار پھر کوئی نمایاں مقام حاصل کرنے میں ناکام رہی مگر ان کے کپتان  اے بی ڈویلیئرز اور لیمے چنے پی ایس ایل الیون میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں ، اے بی ڈویلیئرز کو منتخب کردہ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے

مدثر نظر، رمیز راجا اور ڈینی موریسن پر مشتمل تین رکنی پینل نے کارکردگی کی بنیاد پر پی ایس ایل الیون مرتب کی ہے
دیگر کھلاڑیوں میں شین واٹسن، وکٹ کیپر کامران اکمل، بابر اعظم، کپتان اے بی ڈویلیئرز، کولن انگرام، آصف علی،کیرون پولارڈ، فہیم اشرف، وہاب ریاض، حسن علی اور عمر خان ٹیم کا حصہ ہیں
حیران کن طور پر عمر اکمل،فاسٹ باولر حسنین اور احمد شہزاد اس ٹیم میں بھی جگہ بنانے میں ناکام رہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں