More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کمر درد – یاسر شاہ کے لیے درد سر بن گئی

کمر درد – یاسر شاہ کے لیے درد سر بن گئی

یاسر شاہ جو کہ کرینز سٹیڈیم آسٹریلیا میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہے تھے،باولنگ کرواتے ہوئے بیک انجری کا شکار ہو کر ان فٹ ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق انھیں دو دن آرام کرنا ہو گا۔اس وجہ سے وہ وارم اپ پریکٹس میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ یاسر شاہ ایک بار پھر کمر کی کی درد سے نبرد آزما ہونے میں مصروف ہوگئےpak-vs-nz-2nd-test

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں